Statelife Insurance
Protect your Health
ہمارے ملک کی زیادہ تر آبادی قصبوں اور دیہاتوں میں رہتی ہے۔ دیہی آبادی کے معاشی مسائل شہری آبادی سے مختلف ہیں۔ اسٹیٹ لائف نے ملک کی اکثریتی آبادی کو، جو دیہی علاقوں میں رہ رہی ہے، لائف انشورنس کے فوائد فراہم کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا ہے۔